Triumph Against All Odds: How Pakistan's Resilient Army Won the 1965 War



Discover the remarkable story of Pakistan’s unwavering courage in the face of adversity during the 1965 War, including their valiant efforts on September 11th. Explore how they overcame overwhelming odds in this gripping account of valor and resilience. #1965war #ipri #pakistan

source

5 thoughts on “Triumph Against All Odds: How Pakistan's Resilient Army Won the 1965 War”

  1. ہم نے 65 کی جنگ نہیں جیتی۔
    جھوٹ بولنا بند کرو۔
    ہم نے کشمیر لینے کے لئے 65 میں جنگ شروع کی تھی۔
    کیا کشمیر ملا؟
    بھارت نے بدلے میں پنجاب کی طرف سے لاہور کے نزدیک سے جنگ شروع کی تھی۔
    ہم نے بنجاب کا دفاع تو کر لیا مگر ہم جنگ نہیں جیتے۔
    اگر ہم جنگ جیت جاتے تو ہم بھارت کے علاقوں پر قبضہ کر لیتے یا پھر کم سے کم کشمیر آذاد کروا لیتے۔
    65 میں نہ بھارت ہم پر فتح حاصل کر سکا نہ ہم بھارت پر فتح حاصل کر سکے۔
    تاشکنت میں معاہدہ کر کے جنگ بندی ہوئی تھی۔
    لیکن نہ کشمیر آذاد ہوا اور نہ ہی ہم بھارت کے علاقے پر قبضہ کر سکے۔
    تو جیت کس بات کی تھی؟
    قوم سے جھوٹ بولنا بند کرو۔
    حرام حورو جرنیلوں غدارو۔

    Reply

Leave a Comment