Pilot's Surprising Landing Of Airplane At Dubai Airport | Breaking News | Capital TV



#dubai #thunderstorm #UAE #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive
Pilot’s Surprising Landing Of Airplane At Dubai Airport | Breaking News | Capital TV
Latest News | Pakistan News | Breaking News

Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.

source

41 thoughts on “Pilot's Surprising Landing Of Airplane At Dubai Airport | Breaking News | Capital TV”

  1. This was real but Air blue flight which was diverted from abudhabi to Dubai. This flight landed after 1 hour of going round. Impossible landing, Run way was not visible. My cousin was on flight. Infact Allah saved all

    Reply
  2. That footage of the plane landing is either microsoft flight sim footage or xplane footage.
    You cant see any other planes or the airport buildings, and windows dialogue boxes keep popping up

    Reply
  3. بھائی جان یہ بارش ایسے ہی ہے جیسے کسی ملک میں زلزلہ آ جائے — قدرت کے آگے تو انسان بے بس ہے—-
    باقی ادھر آپ ایک ملین درہم گاڑی میں رکھ کر گھوم سکتے ہو—- اکیلی عورت آزادی سے گھوم سکتی ہے—- ادھر قانون ہے ہر کام کے لئیے خجل خواری نہیں کرنا پڑتی، پولیس لوگوں کی عزت نفس مجروح نہیں کرتی- درہم ڈالر، پیٹرول فلس میں اوپر نیچے ہوتا ہے—
    نا آٹا چینی دالیں مارکیٹ سے غائب ہوتی ہیں اور نہ ہی ان کی قیمتیں ڈبل ہوتی ہیں-
    نہ لوڈ شیڈنگ، نا پانی گیس کا رونا- روڈ، پلوں، میٹرو ٹرین کا بہترین جدید سسٹم-
    بیماری میں دنیا کے بہترین ڈاکٹر اور جدید طریقہ علاج—
    اعلیٰ معیار کی تعلیم مئیسر ہے-
    نہ کوئی فرقہ واریت ہے کوئی کسی بھی مسجد میں نماز پڑھ سکتا ہے-
    قانون سب پر برابر لاگو ہوتا ہے—
    نہ بمب بلاسٹ ہوتے ہیں نہ گولیاں چلتی ہیں-
    ہوٹلوں پر معیاری کھانا ملتا ہے، ملاوٹ سے پاک دودھ-
    دنیا کی ہر نعمت آپ کو مناسب پیسوں میں مل جاتی ہے—-
    ادھر آپ کو گندی غلیظ سیاست اور داغدار صحافت پر دماغ نہیں کھپانہ پڑتا—
    کاروباری حضرات سے بھتہ تاوان نہیں مانگا جاتا-
    کوئی کسی کے گھر زمین پر قبضہ نہیں کرتا—-
    پھر میں کیوں نہ اس سسٹم کے تعریفوں کے پل باندھوں-

    پاکستان کو اللّہ نے ہر نعمت سے نوازا ہے مگر میرے ملک کو بدبخت، بے ایمان انسانوں نے اجاڑا ہے-

    Reply
  4. ہاں بھائی بار بار بتانے کی ضرورت نہی ہے کہ ہم پاکستانی بڑے "مہان" قسم کے لوگ ہیں۔ ہمارے پاس اب فخر کرنے کیلئے رہ کیا گیا ہے فقط پی ائی اے کے "پائلٹ"؟ سب کو یہ بھی بتاو کہ
    پاکستانی پائلٹ کو ٹریننگ کون دیتا ہے؟
    جہاز کہاں بنتے ہیں؟
    جہاز کو ریپئیر کون کرتا ہے؟
    ہمارے ائیرپورٹ کون بناتا ہے؟
    پوکستانی پورا پاکستان کھاگئے یہ بھی سب کو بتاو، بس پوکستانی پوکستانی بولے جارہے ہو باسی کھانا اور کولڈرنک بھی چھوٹا سا گلاس پکڑادیتے ہیں ایسی گھٹیا سروس میں نے کہیں نہی دیکھی

    Reply
  5. ہاں بھائی بار بار بتانے کی ضرورت نہی ہے کہ ہم پاکستانی بڑے "مہان" قسم کے لوگ ہیں۔ ہمارے پاس اب فخر کرنے کیلئے رہ کیا گیا ہے فقط پی ائی اے کے "پائلٹ"؟ سب کو یہ بھی بتاو کہ
    پاکستانی پائلٹ کو ٹریننگ کون دیتا ہے؟
    جہاز کہاں بنتے ہیں؟
    جہاز کو ریپئیر کون کرتا ہے؟
    ہمارے ائیرپورٹ کون بناتا ہے؟
    پوکستانی پورا پاکستان کھاگئے یہ بھی سب کو بتاو، بس پوکستانی پوکستانی بولے جارہے ہو باسی کھانا اور کولڈرنک بھی چھوٹا سا گلاس پکڑادیتے ہیں ایسی گھٹیا سروس میں نے کہیں نہی دیکھی

    Reply
  6. اس کے باوجود پاکستانی ایئرلائن خسارے میں ہے کیونکہ سارے کرپٹ لوگ ہیں سیاست کرپٹ ادارے بھی کرپٹ انصاف بھی کرپٹ 😂

    Reply

Leave a Comment