**People Rising Power Corridors Trembling** How Imran Khan Will Defeat The Against All Odds



#PeopleRisingAgain #PoserCorridorsTrembling #14YearOldArslan
**People Rising Power Corridors Trembling** How Imran Khan Will Defeat Them Against All Odds? Unbelievable Story Of Suffering From Lahore A 14 Year Old Child And His Family

source

44 thoughts on “**People Rising Power Corridors Trembling** How Imran Khan Will Defeat The Against All Odds”

  1. اگر اس ظلم کے اس حکم کو پولیس والوں نے مانے سے انکار نہ کیا تو کہیں ایسا نہ ہو پولیس اور عوام امنے سامنے اجائے۔

    Reply
  2. اہنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ہر اگر ہم امریکہ اور یورپ کی طرف دیکھ رہے ہیں تو اسکا مطلب ہے کی ہماری عدلیہ اپنی ذمہ داریوں میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔

    Reply
  3. مجھے تو یہ سمجھ نہی اتی کہ اس اکسیویں صدی میں جب دنیا ایک گلوبل ویلج بن چکی ہے اور لوگ چاند پر پہنچ رہے ہیں ۔ہم ابھی تک 1947 والی تاریخ دہرا رہے ہیں ۔عوام ا ھی تک غلام ہیں ۔ سوتیلے آقاوں نے وہ ظلم نہیں کئے جو اب ہمارے سگے آقا ہمارے ساتھ کر تہے ہیں۔ کوئی باہر سے آ واز اٹھائے تو کہہ دیتے ہیں کہ یہ پمارا انرونی معاملہ ہے۔ جب عوام ردعمل دے تو پھر بیرونی معاملہ بن جاتا ہے۔۔

    Reply
  4. سر جی کراچی کی عوام کا خوف تو پہلے ہی ختم کر دیا تھا الطاف حسین نے اور مزاحمت کی طاقت بھی دے دی تھی یہ پولیس اور رینجرز کراچی میں کچھ کرتے وے بھی تھوڑا ڈرتے ہیں کہ کہہں روڈ پر ہی کوئ انجان ٹارگٹ کلنگ نا کر دے پہلے بھی جن پولیس والوں کسی بے گناہ کے ساتھ برا سلوک کیا وہ باہر آکر سیدھا ایم کیو ایم میں شامل ہوجاتا کہ جب نہیں ہوں تو یہ زیادتی ہوئ اب تو زیدتی کر کے ہی یہ ظلم چھیلون گا اس کے بعد وہ ڈائیرکٹ اسلحہ اٹھاتا تھا اور اس پولیس والے کو نہیں چھوڑتا تھا

    Reply
  5. عوام صرف تین ماہ دیں کاکڑ کو بس
    اس کے اگلے دن ہی نکل کر باہر نکال پھینکیں پھر نہ کسی پولیس کی پرواہ کرنی ہے نہ کسی جج کی
    ہم نے دیکھ لیا جج کتنا انصاف دے رہے ہیں
    پولیس کتنا تحفظ دے رہی ہے

    Reply
  6. انشاءاللہ پوری پاکستانی قوم عمران خان صاحب کے ساتھ ہے یہ جنرل خواب دیکھ سکتے ہیں حقیقت کبھی نہیں ہوگی انشاءاللہ

    Reply
  7. پہلے ائی ایس ائی نے پی ڈی ایم کو استعمال کیا اور عمران خان کے کڑاکے نکالے اب اب یہی ارمی اور ائی ایس کاکڑ صاحب کو استعمال کر کے پی ڈی ایم کے کڑاکے نکال رہی ہے اخر میں کون جیتا ہماری ارمی اور ہماری ائی ایس ائی

    Reply
  8. There are times when a nation needs its leader – but there are also times when a leader needs his nation – and that time is NOW. Please everyone start giving sadaqa for Imran Khan on a daily basis – just. 5 or 10 rupees a day

    Reply

Leave a Comment