**Imran Khan Defeats The Company Against All Odds** Can Imran Khan Force New Elections | Waqar Malik



#PunjabAssemblyDissolved #ImranKhanWins #CompanyDefeated
**Imran Khan Defeats The Company Against All Odds** Can Imran Khan Force New Elections | Waqar Malik

source

28 thoughts on “**Imran Khan Defeats The Company Against All Odds** Can Imran Khan Force New Elections | Waqar Malik”

  1. ملک جی قران کا ھوالہ درست ہے ایمان والے ہی کامیاب ہوتے ھین ُ ۔۔۔۔۔
    دل پر ہاتھ رکھ کر بتانا !!!

    پاکستانی مولوی ۱۲۰ سال سے اھمدیت کے مقابلہ پر ناکام ہو رہا
    ھے اھمدیت ۲۲۰ ممالک تک پھیل چکی ہے
    یہ بات پکی ہے مولوی مین ایمان نئ

    Reply
  2. سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کا قول ھے کہ جس حکمران سے تمہارے بیرونی دشمن اور اندرونی منافق غدار خوف زدہ ہوں وہ تمہارا بہترین حکمران ھے ۔

    اسلام علیکم
    سیاستدان اگلے الیکشن کا سوچتا ھے
    لیڈر اگلی نسل کا سوچتا ھے ۔
    عزت مآب محترم عمران احمد خان صاحب
    عظیم گریٹ مسلم فائٹر لیڈر
    وزیراعظم صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہر شر فتنے سازش تخریب کاری دہشتگردی سے بچائے اپنی حفاظت پناہ میں رکھے صحت تندرستی
    عمر دراز عطا فرمائے آمین ۔
    عزت مآب محترم پیارا وطن پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد ۔
    عزت مآب محترم پیارا دین اسلام
    سدا سلامت رھے زندہ باد ۔
    عزت مآب محترم افواج پاکستان اور
    عزت مآب محترم آئی ایس آئی پاکستان
    سدا سلامت رھے زندہ باد ۔
    پاکستان کے غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لاکھوں روپے تنخواہ پنشن مراعات پروٹوکول پلاٹ زرعی زمین رقبہ لینے والے بلیک میلر سازشی چغلخور حرامخور رشوتخور ظالم قاتل تخریب کار معاشی دہشتگرد زانی شرابی بدکار بدکردار منافق غدار
    دولت کے پجاری
    اختیار اقتدار کے بھوکے بھیڑیئے لوگ
    پاکستان کے غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسے کھاتے بھی ہیں پاکستان کے غریب عوام کو مارتے بھی ہیں روز محشر قیامت کے دن تم کو جواب اور حساب دینا ھے تمہارے لیئے جہنم دوزخ کا عذاب ھے
    اللہ سے ڈرو ۔
    پاکستان کے تمام اداروں میں امریکہ برطانیہ اسرائیل یہودی انڈیا بھارت کی سازش مداخلت بند اور ختم کی جائے ۔
    مناظرہ
    مولانا ثنااللہ امرتسری رحمتہ اللہ علیہ اور
    مرزا غلام قادیانی مرتد کافر منافق غدار جھوٹے دھوکے باز بدکار بدکردار کے درمیان مناظرہ ہوا
    مرزا غلام قادیانی مرتد کافر منافق غدار جھوٹا دھوکے باز بدکار بدکردار برطانیہ کا وظیفہ خور ایجنٹ ھار گیا –
    مباہلہ
    مولانا سید عبدالحق غزنوی ولد مولانا سید عبداللہ غزنوی اور
    مرزا غلام قادیانی مرتد کافر منافق غدار جھوٹے دھوکے باز بدکار بدکردار کے درمیان مباہلہ ہوا
    مرزا غلام قادیانی مرتد کافر منافق غدار جھوٹا دھوکے باز بدکار بدکردار برطانیہ کا وظیفہ خور ایجنٹ ھار گیا اور
    ٹٹی خانہ میں فوت ہوا ۔
    عجب نہیں ھے جوتکہ بھی تیر ہوجائے
    پھٹے جو دودھ تو پھر وہ پنیر ہو جائے
    موالیوں کو نہ دیکھا کرو حقارت سے
    نہ جانے کون سا غنڈہ وزیر ہو جائے ۔
    ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر
    کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے ۔
    پاکستان میں اسلامی صدارتی نظام حکومت جلدی لائیا جائے ۔
    پاکستان میں اسلامی شرعی قانون جلدی نافذ کیا جائے ۔
    مجرموں کو سرعام سزائیں دی جائیں ۔
    ایک ہزار انسان کے مر جانے سے ملک قوم کا اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک نااہل کریپٹ احمق کے صاحب اختیار برسرے اقتدار ہونے سے ہوتا ھے ۔
    معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہیں ناانصافی کے ساتھ نہیں ۔
    کرتوت بدلنے تھے
    قانون بدل ڈالے ۔
    رہزن میرا رہبر
    منصف میرا قاتل ۔
    کہہ دوں تو بغاوت ھے
    سہہ لوں تو قیامت ھے ۔
    بھری محفل میں ہم نے سچی بات کیا عیاں کردی
    یہاں تو آستینوں میں چھپے خنجر نکل آئے ۔
    پاکستان کے غریب کسانوں عوام کے زرعی رقبہ پر زبردستی غیرقانونی قبضہ کرکے ڈی ایچ اے DHA کالونیوں کی غیرقانونی تعمیرات بند کی جائیں ۔
    جرنیل جنرل جج جسٹس
    بیوروکریٹ افسر شاہی سیاستدان حکمران سب کا سخت احتساب کیا جائے سب کو قانون کے تحت لائیا جائے قانون امیر غریب سب کیلئے ایک ھے کسی کو بھی استثناء حاصل نہیں ھے جرم ثابت ہونے پر سب کو سخت سزاء دی جائے ۔
    قتل منافقت غداری کریپشن رشوت
    معاشی دہشتگردی کی سرعام سزائے موت دی جائے ۔
    جھوٹ پر وکیل اور ناانصافی پر جج بیوروکریٹ افسرشاہی کو سخت سزاء دی جائے ۔
    قانون مکڑی کا وہ جالا ھے جس کو طاقتور دولت مند مجرم جھوٹا توڑ کر نکل جاتا ھے
    سچا شریف کمزور آدمی پھنس جاتا ھے یا پھنسا دیا جاتا ھے ۔
    قانون کی حکمرانی نہیں عدل انصاف کی حکمرانی ۔
    عوام کو جمہوریت اور الیکشن نہیں چاہیئے
    عوام کو عدل انصاف اور احتساب چاہیئے ۔
    یااللہ مدد ۔

    Reply
  3. اللہ تعالیٰ عمران خان کی جا ن کی حفاظت فرما آمین 🤲🤲🌹 ارشد شریف شہید کی مغفرت فرما 🤲🌹💐🌷🤲 وقار ملک عمران ریاض اور سچ بولنے والوں کو اللہ تعالیٰ آن کی زندگی کی حفاظت فرما آمین 🤲🇵🇰🤲👉❤️🏏❤️🤲🥀🌹💐🌷👉👍🏻

    Reply
  4. Well done great IMRAN KHAN . Hats off to all the PARLIAMENTARIANS who stood steadfast with bravery and courage. U made the nation proud. Thanks to Mr PERVAIZ ELAHI Saab and MONIS ELAHI for staying on their words and commitments to IMRAN KHAN and Pakistan . May Allah keep Pakistan safe and protected Ameen.

    Reply
  5. Malik sahab mai aapkey khayalat ki taeid ka=rta hoon mai bhi yehi kehtahoon keh Allah per jis ney suchey dil sey bharosa ker liya woh hi kamyab hota hai aur Imran khan issi liye kamyaab huwa aur iainda bhi kamuyab hoga INSHALLAH.

    Reply
  6. واقعی ھم دیکھ رھے ھیں کہ اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد عمران خان کے ساتھ ھے
    نعرہ تکبیر ———۔ اللہ اکبر

    Reply
  7. JAZAAKALLAHU Khairaa brother مجھے صرف یہ کہنا ہے کہ لوگ خان کو مخلص ہونے اور انتھک محنت کا کریڈٹ تو ضرور دیں لیکن کامیابی کا کریڈٹ دینے میں کچھ شرکیا شخصیت پرستی کی بُو آتی ہے۔لوگوں کے دل بھی اللہ کے اختیار میں ہیں اگر لوگ خان سے بہت محبت کرتے ہیں یا اندھا بھروسہ کرتے ہیں تو یہ بھی اللہ کی طرف سے ہے۔ کون بچاۓ گا پاکستان صرف اللہ ہی بچائیں گے خان تو انسان ہی ہیں جو مخلصانہ کوشش کرسکتے ہیں کامیاب ہونا یا خدانخواستہ ن ہونا صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اور یہ غلطی کچھ اینکرز سپورٹر تو کررہے ہیں لیکن خان کی سوچ کلئیر ہے وہ بھی ہمیشہ صرف کوشش کا ہی کہتے ہیں

    Reply
  8. PAKISTAN ZINDABAD 💞💞💞💞

    IMRAN KHAN ZINDABAD 💞💞💞

    GREETINGS FROM SINDH 💞💞💞

    PEOPLE OF SINDH STAND WITH GREAT LEADER IMRAN KHAN 💞💞💞

    NO MORE ZARADI MAFIA 👹👺

    THANK YOU FOR COMING INTO POLITICS SIR & FOR GIVING US HOPE

    ALLAH BLESS YOU & PROTECT YOU AMEEN 💞💞💞

    پہلے خان کو سپورٹ کرنا شوق تھا، اب فرض ہے، حق اور سچ کہ ساتھ کھڑے رہنا ایمان کا حصہ ہے 💞💞💞

    Reply
  9. جس کا ایمان الله پر مضبوط ہو الله اس کے ساتھ ہےاور جس کے ساتھ الله ہے اسے کوئی قوت شکست نہیں دے سکتی۔۔ تہجد گزار لوگوں کی دعائیں بھی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ہمیں بحثیت مسلمان قوم اس بات پر سو فیصد یقین ہے کہ وہ اپنے اس جہاد میں ضرور کامیاب ہوگا قرآن پاک میں الله فرماتا ہے کہ "" ایرید الله اَن یحق الحق بکلمتہ وَلَوْ کَرِ ھَ الکَا فرین
    اور اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے کلمہ سے حق کو حق ثابت کردے اور اگرچہ کافروں (اور منافقوں) کو کتنا ہی برا لگے،

    Reply
  10. Insha Allah Imran khan ko Allah taalla salamat rakhe or qadam qadam pr mazeed qamyabiyan ataa farminga Allah taalla Imran khan Ka hamiomaddgar hoameen Pakbahadur khan zinda baad importid hakoomat murda baad

    Reply
  11. اسلام علیکم وقار بھائی ۔
    میرے خیال میں آپ کا یہ vilog سب سے بہترین ہے ۔میں آپ کو روزآنہ سنتا رہتا ہوں ۔

    کوئی تو ہے جو یہ نظام ہستی چلا رہا ہے ۔وہی خدا ہے ۔

    Reply

Leave a Comment