Dramatic Clouds & Train Ride | 40DN Jaffar Express | Rawalpindi to Lahore



Hello Everyone, Today I am here with a brand new train journey vlog from Rawalpindi Railway Station to Lahore Junction Railway Station. This vlog was shot right after I returned from Gilgit Baltistan and I was lucky to witness great weather in this train journey. Almost all of journey I witnessed dramatic clouds from moving train which made the experience so amazing.
Apart from that, I also discuss about quality of AC Standard coaches in Jaffar Express which would prove beneficial for any person planning to travel.

Many people have asked to support my journeys.. If you want to support Pak Railography to cover far flung areas in the country, you can support by buying a coffee for me:
https://www.buymeacoffee.com/pakrailography
Thanks and have a good day everyone !!

00:00:00 Vlog Introduction
00:01:20 Rawalpindi Railway Station & Jaffar Express
00:09:48 Departing Rawalpindi & My AC Standard Coach
00:16:03 Awesome Weather & 101UP At Gujar Khan
00:30:32 Snack Time & Cloudy Mountains Till Jhelum
00:46:12 ZCU-30 Surprise Entry At Lalamusa Jn
00:56:26 Gujrat, Missing 39UP Cross & Alexandra Bridge
01:04:03 Wazirabad Jn, Juice Party & Rush at Gujranwala
01:08:18 Shahdara Bagh, Badami Bagh & Delay Before Lahore
01:20:14 Closing Notes & End of Vlog

Music by @tellyourstorymusicbyikson

source

25 thoughts on “Dramatic Clouds & Train Ride | 40DN Jaffar Express | Rawalpindi to Lahore”

  1. صفیان بھائی جعفر ایکسپریس کا باقی ٹرینوں سے زیادہ قرایا کیوں ھوتا ہے حالانکہ جعفر ایکسپریس پرائیوٹ بھی نہیں ہے

    Reply
  2. ماشاءاللہ پاکستان کو اللہ پاک نے کئی نعمتوں سے نوازا ہے اور پاکستان دنیا کے خوبصورت ترین ممالک میں سے ایک ہے

    Reply
  3. پاکستانی ٹرینوں کے سفر کا مزہ اور کہی نہیں ملتا چاہے وہ جاپان برطانیہ آسٹریلیا آمریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک کیوں نا ھون

    Reply
  4. آپ شالیمار ایکسپریس ٹرین کا ملتان اسٹاپ ختم ہونے ہر ضرور آواز اٹھائیے۔ کوئی بھی لگژری ٹرین (گرین لائین، قراقرم، پاک بزنس وغیرہ) کا ملتان آنا نہیں اور اب شالیمار ایکسپریس بھی چھین لی گئی ہے، خاص طور پر فیصل آباد ملتان روٹ پر صرف ایک ٹرین پاکستان ایکسپریس موجود ہے دوسری رحمان بابا جو پرائیویٹ ہے اور اسکی ٹائمنگ بھی رات گئے ہے۔اس روٹ پر ملتان فیصل آباد کے مسافروں کے ساتھ بہت ریادتی ہے۔پہلے ملتان ایکسپریس یا فیصل آباد ایکسپریس کے نام سے ایک ٹرین چلا کرتی تھی جس میں پارلر، اے سی بزنس، اے سی لوئر بھی شامل ہوتے تھے اب بند ہے۔ لہذا آپ یہ آواز ضرور اٹھائیں ۔اہلیان ملتان آپکے بہت ممنون ہونگے ۔

    Reply
  5. Sorry to say.
    But ap Thal Express pr travel nai krna chahaty lgta hai..
    June K month ka ap ne bola thaa…
    But Koi travel ap ka nai aya… Thal express train pr…. Umeed hai ap ka reply aye gaa

    Reply
  6. سفیان بھائی پاکستان نے پجھتر سالوں میں مردان سے چارسدہ تک ریلوے لائن بچھائی ہے ۔

    اس ریلوے لائن کی باقیات موجود ہیں ؟

    مردان سے چارسدہ تک کون کون سے سٹیشن آتے ہیں ؟

    اس پہ بھی تفصیلی ویڈیو ریلیز کریں ۔

    Reply
  7. سفیان بھائی ایک نئی خبر سننے میں آئی ہے جو زیادہ خوشی کی خبر تو نہیں ہے ۔

    وہ یہ کہ عوام ایکسپریس کو کسی نئے روٹ پہ بحال کر رہے ہیں جو سراسر عوام ایکسپریس کے غریب مسافروں کے ساتھ زیادتی تو ہو گی ہی اور تو اور یہ تجربہ بری طرح ناکام بھی ہوگا۔

    جیسے شالیمار ایکسپریس کا تجربہ ناکام ہوا اور اس کو یکم جولائی سے پھر سے فیصل آباد روٹ پہ بحال کرنا پڑا ۔

    میری اعلیٰ حکام سے یہی اپیل ہے کہ خدارا آپ نے شالیمار ایکسپریس کیساتھ جو تجربہ کیا اپنی اس کوتاہی سے سبق سیکھیں اور کوئی نئی کوتاہی نہ کریں اور عوام ایکسپریس کیساتھ یہ تجربہ نہ کریں وہ جس روٹ کی ٹرین تھی اسکو اسی روٹ پہ بحال کیا جائے ۔

    Reply
  8. ٹرین میں ac کلاس میں آپ بہت ہی خوش قسمت ہوں گے اگر آپ کو ac اچھا چلتا ہوا ملے ۔ میرا تجربہ تو اس میں زیادہ تر خراب ہی رہا ہے ۔
    اور ایک راۓ ہے کہ آپ لمبی ویڈیو دو حصوں میں پوسٹ کیا کریں جیسے یہ 82 منٹ کی ویڈیو تھی اس کو 40. 40 منٹ کے دو حصوں میں تقسیم کر دیتے
    کیوں کہ آپ کی ویڈیو جب شروع کرو تو پھر مکمل کر کے ہی اٹھتا ہوں اور لمبی ہونے کی وجہ سے ویڈیو کو بعض دفعہ بیچ میں روکنا پڑتا ہے جو بہت برا لگتا ہے

    Reply

Leave a Comment