Bannu Incident!! What Actually Happened? Big News Came | Breaking News | Capital TV



#bannu #bannuincident #operationazam_e_istehkam #bannuprotest #amancommiteeprotest #CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive

Shocking Events Unfold in Bannu | What Really Happened? | Capital TV

Latest News | Pakistan News | Breaking News

Capital TV is among the leading National News Channels in Pakistan.

source

48 thoughts on “Bannu Incident!! What Actually Happened? Big News Came | Breaking News | Capital TV”

  1. سی سی ٹی وی کمرے کے کیا پائدہ ختم کرو نہ پیدا سکورٹی کمرے کیا فائدہ اس کمروں کے جب اداری خود اس پر عمل نہیں کرتا ھے تو کیا فائدہ فضول خرچی کا بس کروں یہ مزاق ہمارے پیارے پاکستانی عوام کے ساتھ اللّهُ رب العزت سے ڈرو

    Reply
  2. سر آپ بھی باقی چینلز کی طرح خاموش ہو جائے یا پھر سچ بتاؤ عوام کو اگر حوائی فائرنگ ہوئی ہے تو لوگوں میں کس طرح گولیاں لگیں آپ بھی جھوٹے اور آپ کا سارا میڈیا بھی جھوٹا سو جائیں اپنے کانوں میں کپاس ڈال کر 👂🏻🦻🏻

    Reply
  3. ہمیں سچ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے خان صاحب نے ہماری آنکھیں کھول دیں ہے ہمیں فخر ہے اپنے لیڈر عمران خان صاحب پر 👉🏻🫶🏻♥️

    Reply
  4. 𝙋𝙖𝙠 𝙖𝙧𝙢𝙮 𝙣𝙮 𝙟𝙖𝙣 𝙗𝙤𝙟 𝙠𝙧 𝙛𝙞𝙧𝙞𝙣𝙜 𝙠𝙧𝙙𝙚 𝙟𝙞𝙨 𝙠𝙞 𝙫𝙙𝙤𝙨 𝙥𝙧𝙤𝙤𝙛 𝙢𝙖 𝙧𝙖𝙠𝙮 𝙝𝙮. 𝙇𝙠𝙣 𝙖𝙧𝙢𝙮 𝙣𝙮 𝙣𝙚𝙩 𝙤𝙛𝙛 𝙠𝙧𝙠 𝙗𝙖𝙩 𝙗𝙖𝙝𝙚𝙧 𝙣𝙖 𝙟𝙖𝙮𝙚 𝙣𝙚𝙩 𝙠𝙤 𝙤𝙛𝙛 𝙧𝙖𝙠𝙖

    Reply
  5. حقیقت یہ ھے کہ بنوں میں عوام کو براہ راست گولیاں ماری گئی ھے جن میں کئی لوگ ھلاک بھی ھوۓ ھے ہم خود بنوں کے رہنے والے ھے اور حقیقت چھپائی جارہی ھے

    Reply
  6. قوم مکمل نامیدھوچکی ھےہمیں سمجھ آگئی ھےیہ کبھی قانون کی بالادستی قائم نہیں ھونےدیں گےکبھی ڈاکےبندنہیں کریں گےکبھی جمہوریت قائم نہیں ھونےدیں گےکبھی انصاف نہیں ھونےدیں گےیہ جنگل ھےاورجنگل میں تودرندےہی راج کرتےہیں اس لیےلوگ اپناکوئی اورراستہ سوچیں یہ ملک چندطاقتوروں کی جاگیرھےملک نہیں اس لیےملک کےیاقوم کےآگےبڑھنےکاکبھی سوچنابھی نہ

    Reply
  7. 🇮🇳 🇺🇸 🇨🇳 🇲🇽 🇬🇧 🇨🇺 🇵🇷 🇵🇸 🇵🇰 ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅ ✅

    Reply
  8. Hum mantay Hain k army me Kuch log mulk k ni apnay mafaad k liay Hain mgar hamaray mulk pe agar dushman chalain chalay ga Tu true Pakistani in chaloon KO kamyab ni honey devga…..hamara mulk hamri Jaan hai fauj KO mulk k gaddaro KO ni chorna chahiay

    Reply

Leave a Comment